Sunday, 28 January 2018
Sunday, 21 January 2018
نبی کریم ﷺ نے فرمایا!
جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے میں گھر کے اندر یا بازار (دوکان وغیرہ) میں نماز پڑھنے سے پچیس گنا ثواب زیادہ ملتا ہے۔
کیونکہ جب تم میں سے کوئی شخص وضو کرے اور اس کے آداب کا لحاظ رکھے پھر مسجد میں صرف نماز کی غرض سے آئے تو اس کے ہر قدم پر اللہ تعالیٰ ایک درجہ اس کا بلند کرتا ہے اور ایک گناہ اس کا معاف کرتا ہے۔
اس طرح وہ مسجد کے اندر آئے گا مسجد میں آنے کے بعد جب تک نماز کے انتظار میں رہے گا اسے نماز کے برابر ثواب ملتا رہے گا
اور جب تک اس جگہ بیٹھا رہے جہاں اس نے نماز پڑھی ہے تو فرشتے اس کے لیے رحمت خداوندی کی دعائیں کرتے ہیں،
اے اللہ! اس کو بخش دے، اے اللہ! اس پر رحم کر۔
جب تک کہ اسکا وضو قائم رہے)۔)
(صحیح بخاری : 477)
اسلام علیکم!
~Join Us For~
Urdu Quran Hadees
اردو قرآن حدیث
Facebook.com/UrduQuranHadeesپاکستان Pakistan
Open LinK,
Facebook.com/UrduQuranHadees

Wednesday, 17 January 2018
حضرت ابوہریرہ رضی الله عنہ سے روایت ہے،
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا!
اللہ کے راستے میں جہاد کرنے والے کی مثال،
اور اللہ ہی خوب جانتا ہے کہ کون اللہ کے راستے میں جہاد کرتا ہے،
اس کی مثال اس شخص کی طرح ہے جو مسلسل روزے رکھنے، نمازیں پڑھنے، اللہ سے ڈرنے، رکوع اور سجدہ کرنے والا ہو۔
(سنن نسائی : 3145)
اسلام علیکم!
~Join Us For~
#Urdu #Quran #Hadees
#اردو #قرآن #حدیث
#پاکستان #Pakistan
Open LinK,
Facebook.com/UrduQuranHadees
Urdu Quran Hadees K Liye Hamara Facebook Page Like Kary,
@UrduQuranHadees Likh Search Kejiye!

Subscribe to:
Posts (Atom)