Wednesday, 12 December 2018

3 Badnaseeb Log

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.islam360



Hazrat Abu Zar Razi ALLAH Ana Se Riwayat Hai,
Nabi Karim ﷺ Ne Farmaya!

3 Shakhs Aisy Hai Jin Se ALLAH Qayamat K Din Na Baat Kary Ga, Na Unki Taraf Nazre Rehmat Se Dekhy Ga, Na Unko Paak Kary Ga Or Unky Liye Dardnaak Azab Ho Ga.
Phir Nabi ﷺ Ne Wohi Aayat Parhi to Abu Zar Razi ALLAH Ana Ne Kaha Wo Log Namurad Huwy, Ghaty Mai Rahy.
Aap ﷺ Ne Farmaya!
(Wo 3 Ye Hai) Apna Tehband (Shalwar, Pant) Takhno K Neche Latkany Wala,
Jhooti Qasmy Kha Kha Kr Apny Saman Ko Bechny Wala,
Apny Diye Huwe Ka Ahsaan Jitany Wala.

(Sunan Nasai : 2564)

حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے،
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا!

”تین شخص ایسے ہیں جن سے اللہ تعالیٰ قیامت کے دن نہ بات کرے گا،
نہ ان کی طرف (نظر رحمت سے) دیکھے گا،
نہ ان کو پاک کرے گا اور ان کے لیے درد ناک عذاب ہو گا“،
پھر نبیﷺ نے یہی آیت پڑھی تو ابوذر رضی اللہ عنہ نے کہا:
وہ لوگ نامراد ہوئے، گھاٹے میں رہے،
آپﷺ نے فرمایا: ”(وہ تین یہ ہیں)
اپنا تہبند (شلوار، پینٹ) ٹخنے کے نیچے لٹکانے والا،
جھوٹی قسمیں کھا کھا کر اپنے سامان کو بیچنے والا،
اپنے دیے ہوئے کا احسان جتانے والا“۔
(سنن نسائی : 2564)

اسلام علیکم!
~Jõin Ús Fõr~
#Urdu #Quran #Hadees
#اردو #قرآن #حدیث

#پاکستان #Pakistan

Øpen LînK,
Facebook.com/UrduQuranHadees

Monday, 3 December 2018

#Arabic ✓

* عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ:‏‏‏‏
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏
مَا مِنْ أَيَّامٍ الْعَمَلُ الصَّالِحُ فِيهِنَّ أَحَبُّ إِلَى اللَّهِ مِنْ هَذِهِ الْأَيَّامِ الْعَشْرِ 
فَقَالُوا:‏‏‏‏ يَا رَسُولَ اللَّهِ وَلَا الْجِهَادُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ، ‏‏‏‏‏
فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏
وَلَا الْجِهَادُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ إِلَّا رَجُلٌ خَرَجَ بِنَفْسِهِ وَمَالِهِ فَلَمْ يَرْجِعْ مِنْ ذَلِكَ بِشَيْءٍ۔

(رواہ الترمذی : 757)

#English

* Ibn Abbas narrated that: the Messenger of Allah said:
There are no days in which righteous deeds are more beloved to ALLAH than those ten days.
They said: O Messenger of Allah! Not even Jihad in Allah Cause?
The Messenger of Allah said: Not even Jihad in Allah's Cause,
Unless a man were to out with his self and his wealth and not return from that with anything.

(Jamia Tirmazi # 757)

#Roman Urdu √

* Hazrat Abdullah Bin Abbas (Raz) Se Riwayat Hai,

Nabi Karim S.A.W Ne Farmaya!

Zilhijja K (Shuru K) 10 Dino K Muqably Mai Dusry Koi Ayam Aisy Nahi Jin Mai Naik Amal ALLAH Ko In Dino Sy Zyada Mehboob Ho,
Logon Ne Arz Ki ALLAH K Rasool S.A.W ALLAH Ki Raah Mai Jihad Bhi Nahi?
Aap S.A.W Ne Farmaya!
ALLAH Ki Raah Mai Jihad Krna Bhi Nahi,
Siwaye Is Mujahid K Jo Apni Jaan Or Maal Dono Le Kr ALLAH Ki Raah Mai Nikla Phir Kisi Cheez K Sath Wapis Nahi Aaya.

(Jamia Tirmazi Hadees # 757)

#Urdu ✓

* حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے،

 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا!

”ذی الحجہ کے (شروع کے) دس دنوں کے مقابلے میں دوسرے کوئی ایام ایسے نہیں جن میں نیک عمل اللہ کو ان دنوں سے زیادہ محبوب ہوں“،
لوگوں نے عرض کیا: اللہ کے رسول ! اللہ کی راہ میں جہاد کرنا بھی نہیں؟
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ کی راہ میں جہاد کرنا بھی نہیں،
سوائے اس مجاہد کے جو اپنی جان اور مال دونوں لے کر اللہ کی راہ میں نکلا پھر کسی چیز کے ساتھ واپس نہیں آیا“۔

(جامع ترمذی : 757)


*
اسلام علیکم!
~Join Us For~
#Urdu #Quran #Hadees
#اردو #قرآن #حدیث

#پاکستان #Pakistan

Open LinK,
Facebook.com/UrduQuranHadees

صدقہ و خیرات کو معمول بنائیں!


حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،
نبی کریم ﷺ نے فرمایا!

کوئی دن ایسا نہیں جاتا کہ جب بندے صبح کو اٹھتے ہیں تو دو فرشتے آسمان سے نہ اترتے ہوں،
ایک فرشتہ یہ کہتا ہے کہ اے اللہ! (تیری راہ میں) خرچ کرنے والے کو اس کا بدلہ دے اور دوسرا کہتا ہے کہ اے اللہ کنجوس کو تباہی و بربادی سے دوچار کر۔

(صحیح بخاری : 1442)
.


.


.


.


.


.


اسلام علیکم!
~Jõin Ús Fõr~
Urdu Quran Hadees
اردو قرآن حدیث

پاکستان Pakistan

Øpen LînK,
Facebook.com/UrduQuranHadees
Facebook.com/UrduQuranHadees