Saturday, 23 September 2017

عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ
نبی کریم ﷺ نے فرمایا مجھے دوزخ دکھلائی گئی
تو اس میں زیادہ تر عورتیں تھیں جو کفر کرتی ہیں۔
کہا گیا یا رسول اللہﷺ کیا وہ اللہ کے ساتھ کفر کرتی ہیں؟
آپﷺ نے فرمایا نہیں بلکہ وہ اپنے خاوند کا کفر کرتی ہے
یعنی خاوند کی ناشکری کرتی ہیں اور احسان فراموشی  کرتی ہیں۔
اگر تم عمر بھر ان میں سے کسی کے ساتھ احسان کرتے رہو
پھر تمہاری طرف سے کبھی کوئی ان کے خیال میں ناگواری کی بات ہو جائے
تو فوراً کہہ اٹھے گی کہ میں نے کبھی بھی تجھ سے کوئی بھلائی نہیں دیکھی۔

(صحیح بخاری حدیث : 29)

``☆شئر کیجئیے☆``

#اردو #قرآن و #حدیث کیلئے ہمارا فیس بک #پیج @UrduQuranHadees لائیک کیجئے۔۔

《 Urdu #Quran #Hadith #Hadees 》

#اردو #اسلامی #سروس #پاکستان
 #Urdu #Islamic #Service #Pakistan

*~OPEN LiNK~*
Facebook.com/UrduQuranHadees

Thursday, 21 September 2017

#حدیث

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ سے دریافت کیا گیا کہ کون سا عمل سب سے افضل ہے؟

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا!

"اللہ اور اس کے رسولﷺ پر ایمان لانا“
کہا گیا، اس کے بعد کون سا
آپﷺ نے فرمایا کہ ”اللہ کی راہ میں جہاد کرنا“
کہا گیا، پھر کیا ہے؟
آپﷺ نے فرمایا ”حج مبرور“۔

[صحیح بخاری : 26]

#Hadith
Narrated Abu Huraira: Allah's Apostle ﷺ was asked,
What is the best deed? He replied,
To believe in Allah and His Apostle (Muhammad ﷺ ).
The questioner then asked,
What is the next (in goodness)?
He replied,
To participate in Jihad (religious fighting) in Allah's Cause.
The questioner again asked,
What is the next (in goodness)?
He replied,
To perform Hajj (Pilgrim age to Mecca) 'Mubrur, (which is accepted by Allah and is performed with the intention of seeking Allah's pleasure only and not to show off and without committing a sin and in accordance with the traditions of the Prophet ﷺ ).

(Sahih Bukhari : 26)

اسلام علیکم!
*
Facebook.com/UrduQuranHadees

#اردو #قرآن و #حدیث کیلئے ہمیں جوائن کیجئے!
#Urdu #Quran o #Hadees K Liye Humy Join Kejye!

#اردو #اسلامی #سروس #پاکستان
#Urdu Islamic Service #Pakistan

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.islam360


Wednesday, 20 September 2017

Narrated Abu Huraira: Allah's Apostle ﷺ
 said,

"Anybody who believes in Allah and the Last Day should not harm his neighbor,
And anybody who believes in Allah and the Last Day should entertain his guest generously
And anybody who believes in Allah and the Last Day should talk what is good or keep quiet.
(i.e. abstain from all kinds of evil and dirty talk).

(Sahih Bukhari : 6018)

نبی کریم ﷺ نے فرمایا!

"جو کوئی اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو وہ اپنے پڑوسی کو تکلیف نہ پہنچائے
اور جو کوئی اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو وہ اپنے مہمان کی عزت کرے
اور جو کوئی اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو وہ اچھی بات زبان سے نکالے ورنہ خاموش رہے"۔

[صحیح بخاری : 6018]