Saturday, 23 September 2017

عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ
نبی کریم ﷺ نے فرمایا مجھے دوزخ دکھلائی گئی
تو اس میں زیادہ تر عورتیں تھیں جو کفر کرتی ہیں۔
کہا گیا یا رسول اللہﷺ کیا وہ اللہ کے ساتھ کفر کرتی ہیں؟
آپﷺ نے فرمایا نہیں بلکہ وہ اپنے خاوند کا کفر کرتی ہے
یعنی خاوند کی ناشکری کرتی ہیں اور احسان فراموشی  کرتی ہیں۔
اگر تم عمر بھر ان میں سے کسی کے ساتھ احسان کرتے رہو
پھر تمہاری طرف سے کبھی کوئی ان کے خیال میں ناگواری کی بات ہو جائے
تو فوراً کہہ اٹھے گی کہ میں نے کبھی بھی تجھ سے کوئی بھلائی نہیں دیکھی۔

(صحیح بخاری حدیث : 29)

``☆شئر کیجئیے☆``

#اردو #قرآن و #حدیث کیلئے ہمارا فیس بک #پیج @UrduQuranHadees لائیک کیجئے۔۔

《 Urdu #Quran #Hadith #Hadees 》

#اردو #اسلامی #سروس #پاکستان
 #Urdu #Islamic #Service #Pakistan

*~OPEN LiNK~*
Facebook.com/UrduQuranHadees

No comments:

Post a Comment