Wednesday, 15 November 2017

‏حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،

نبیؐ جوتا پہننے، کنگھی کرنے، وضو کرنے اور اپنے ہر کام میں داہنی طرف سے کام کی ابتداء کرنے کو پسند فرمایا کرتے تھے۔

(صحیح بخاری : 168)

#اردو #قرآن #حدیث
#Urdu #Quran #Hadees
#Pakistan #پاکستان

Sunday, 12 November 2017

اسلام علیکم!

♡ #Hadees e Nabwi ﷺ♡

**☆شئر کیجئے☆**

#اردو #قرآن و #حدیث کیلئے ہمارا #پیج لائیک کیجئے۔۔۔!!

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.islam360

#Urdu #Quran & #Hadith

#اردو #اسلامی #سروس #پاکستان
#Urdu Islamic Service #Pakistan

*~OPEN LiNK~*
Facebook.com/UrduQuranHadees
حدیث نبویﷺ

”#قیامت اس #وقت تک قائم نہیں ہو گی
جب تک کہ میری #امت کے کچھ #قبیلے #مشرکین سے مل جائیں، اور #بتوں کی #پرستش کریں
اور میری اُمت میں عنقریب تیس #جھوٹے  (دعویدار)  نکلیں گے،
ان میں سے ہر ایک یہ #دعویٰ کرے گا کہ وہ #نبی ہے،
حالانکہ میں خاتم النّبین ہوں میرے بعد کوئی نبی نہیں ہو گا“۔

(جامع ترمذی : 2219)

اسلام علیکم!

♡ #Hadees e Nabwi ﷺ♡

**☆شئر کیجئے☆**

#اردو #قرآن و #حدیث کیلئے ہمارا #پیج لائیک کیجئے۔۔۔!!

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.islam360

#Urdu #Quran & #Hadith

#اردو #اسلامی #سروس #پاکستان
#Urdu Islamic Service #Pakistan

*~OPEN LiNK~*
Facebook.com/UrduQuranHadees