Wednesday, 15 November 2017

‏حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،

نبیؐ جوتا پہننے، کنگھی کرنے، وضو کرنے اور اپنے ہر کام میں داہنی طرف سے کام کی ابتداء کرنے کو پسند فرمایا کرتے تھے۔

(صحیح بخاری : 168)

#اردو #قرآن #حدیث
#Urdu #Quran #Hadees
#Pakistan #پاکستان

No comments:

Post a Comment