Wednesday, 27 December 2017

القرآن الکریم!

پس ہماری آیتوں پر وہی لوگ ایمان لاتے ہیں
 جنہیں ان (آیتوں) کے ذریعے نصیحت کی جاتی ہے تو وہ سجدہ کرتے ہوئے گر جاتے ہیں
اور اپنے رب کی حمد کے ساتھ تسبیح کرتے ہیں
اور وہ تکبر نہیں کرتے۔

(سورہ السجدہ : آیت نمبر 15)

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.islam360

No comments:

Post a Comment