
✨القرآن الکریم✨
اس نے حرام کیا ہے تم پر مردہ جانور اور خون اور سور کا گوشت اور جس پر اللہ کے سوا کسی اور کا نام لیا جائے،
پھر جو شخص انتہائی مجبور ہوجائے نافرمانی اور زیادتی کرنے والا نہ ہو تو اس پر کچھ گناہ نہیں۔ بیشک اللہ بڑا بخشنے والا نہایت مہربان ہے۔
(سورہ البقرہ آیت نمبر : 173)