Tuesday, 3 December 2019

غیر اللہ کے نام کی نظر و نیاز غیر اللہ کے نام کی چیز کھانا حرام ہے۔ Ghair ALLAH K Naam Ki Cheez Khana Haram Hai.


✨القرآن الکریم✨

اس نے حرام کیا ہے تم پر مردہ جانور اور خون اور سور کا گوشت اور جس پر اللہ کے سوا کسی اور کا نام لیا جائے،
پھر جو شخص انتہائی مجبور ہوجائے نافرمانی اور زیادتی کرنے والا نہ ہو تو اس پر کچھ گناہ نہیں۔ بیشک اللہ بڑا بخشنے والا نہایت مہربان ہے۔

(سورہ البقرہ آیت نمبر : 173)

No comments:

Post a Comment