Tuesday, 3 December 2019

غیر اللہ کے نام کی نظر و نیاز غیر اللہ کے نام کی چیز کھانا حرام ہے۔ Ghair ALLAH K Naam Ki Cheez Khana Haram Hai.


✨القرآن الکریم✨

اس نے حرام کیا ہے تم پر مردہ جانور اور خون اور سور کا گوشت اور جس پر اللہ کے سوا کسی اور کا نام لیا جائے،
پھر جو شخص انتہائی مجبور ہوجائے نافرمانی اور زیادتی کرنے والا نہ ہو تو اس پر کچھ گناہ نہیں۔ بیشک اللہ بڑا بخشنے والا نہایت مہربان ہے۔

(سورہ البقرہ آیت نمبر : 173)

Sunday, 24 February 2019

ALLAH Or Usky Rasoolﷺ Ki Ata'at (Farmabardari) Krny Wala Kamyab Hoga!



🕋القرآن الکریم📖

⭐ وَ مَنۡ یُّطِعِ اللّٰہَ وَ الرَّسُوۡلَ
فَاُولٰٓئِکَ مَعَ الَّذِیۡنَ اَنۡعَمَ اللّٰہُ عَلَیۡہِمۡ
مِّنَ النَّبِیّٖنَ وَ الصِّدِّیۡقِیۡنَ وَ الشُّہَدَآءِ وَ الصّٰلِحِیۡنَ ۚ
وَ حَسُنَ اُولٰٓئِکَ رَفِیۡقًا ﴿ؕ۶۹﴾

(سورة النساء آیت : 69)

⭐ And whoever obeys ALLAH and the Messenger - those will be with the ones upon whom ALLAH has bestowed favor of the Prophets, the steadfast affirmers of truth, the martyrs and the righteous.
And excellent are those as Companions.

(Surat-al-Nisaa, Verse No: 69)

🌟 OR Jo ALLAH Or Rasoolﷺ Ki Ata'at (Farmabardari) Kary Ga To Wo Un Logon K Sath Hoga Jin Par ALLAH Ne Ina'am Kiya Hai,
Yaani  Ambiyaa Or Sidiqeen Or Shohadaa Or Saliheen (Naik Log) Or Ye Log Behtareen Sathi Hai.

(Surat-ul-Nisaa, Ayat No: 69)


⭐ اور جو اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت (فرمانبرداری) کرے گا
 تو وہ ان لوگوں کے ساتھ ہوگا جن پر اللہ تعالٰی نے انعام کیا ہے،
یعنی انبیاء اور صدیقین اور شہداء اور صالحین (نیک لوگ)
اور یہ لوگ بہترین ساتھی ہیں۔

(سورة النساء آیت : 69)



اسلام علیکم!
🌟قرآن و صحیح احادیث🌟 کو تھام لو یہی خالص دین ہے۔


~Jõin Ús Fõr~
#Urdu #Quran #Hadees
#اردو #قرآن #حدیث
#پاکستان #Pakistan
#hadeesoftheday #urduhadees #urduquran
#اردوقرآن #اردوحدیث
#hadithoftheday #English #Roman #Romanurdu #Arabic #dailyhadees #hadeesepak
#hadith #hadis #ahadees #urduhadees #hadeesurdu #ahlehadees #Islam #اسلام #دین #Sunnat #سنت

Click Here To Download Ahadees Books

Wednesday, 13 February 2019

Aaj K Nojawan Apny Rab Ki Ibadat K Liye Burhapy Ka Intezar Mat Kr Beshak Ibadat Krny Ki Asal Umar Jawani Hi Ha!



*Aaj K Nojawan*
Apny Rab Ki Ibadat K Liye Burhapy Ka Intezar Mat Kr

Beshak Ibadat Krny Ki Asal Umar Jawani Hi Ha!

Nabi Karimﷺ K Farman K Mutabiq 7 Qisam K Aadmiyon Ko ALLAH Apny (Arsh) K Saya Mai Rakhy Ga,
Jis Din Is K Siwa Or Koi Saya Nahi Ho Ga.
In (7) Mai Se Aik Wo Nojawan (Bhi Hoga) Jo ALLAH Ki Ibadat Mai Jawan Huwa Ho.

(Sahi Bukhari : 1423)

آج کے نوجوان اپنے رب کی عبادت کیلئے بڑھاپے کا انتظار مت کر

بیشک عبادت کرنے کی اصل عمر جوانی ہی ہے!

 نبی کریم ﷺ کے فرمان کے مطابق،

سات قسم کے آدمیوں کو اللہ تعالیٰ
اپنے  (عرش کے)  سایہ میں رکھے گا،
جس دن اس کے سوا اور کوئی سایہ نہ ہو گا۔
ان (سات) میں سے ایک وہ نوجوان (بھی ہوگا)
جو اللہ تعالیٰ کی عبادت میں جوان ہوا ہو۔


صحیح بخاری : 1423


اسلام علیکم!
⭐قرآن و صحیح احادیث⭐ کو تھام لو یہی خالص دین ہے۔

Ahadees Ki Kitaby Download Krny K Liye Yaha Click Kary


~Jõin Ús Fõr~
#Urdu #Quran #Hadees
#اردو #قرآن #حدیث
#پاکستان #Pakistan
#hadeesoftheday #urduhadees #urduquran
#اردوقرآن #اردوحدیث
#hadithoftheday #dailyhadees #hadeesepak
#hadith #hadis #ahadees #urduhadees #hadeesurdu #ahlehadees #Islam #اسلام #دین #Sunnat #سنت

Thursday, 7 February 2019

Qayamat K Din Bandy Se In 5 Cheezo K Bary Mai Sawal Hoga



اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

عَنْ أَبِي بَرْزَةَ الْأَسْلَمِيِّ، قَالَ:‏‏‏‏
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏

لَا تَزُولُ قَدَمَا عَبْدٍ يَوْمَ الْقِيَامَةِ حَتَّى يُسْأَلَ عَنْ عُمُرِهِ فِيمَا أَفْنَاهُ، ‏‏‏‏‏‏
وَعَنْ عِلْمِهِ فِيمَ فَعَلَ، ‏‏‏‏‏‏
وَعَنْ مَالِهِ مِنْ أَيْنَ اكْتَسَبَهُ وَفِيمَ أَنْفَقَهُ، ‏‏‏‏‏‏
وَعَنْ جِسْمِهِ فِيمَ أَبْلَاهُ۔

(رواہ الترمذی : 2417)

*
Abu Barzah Aslami Narrated that the Messenger of ALLAH ﷺ said:

The feet of the Slave of ALLAH shall not move [on the Day of Judgement] until he is asked [about five things]:
About his life what he did with it,
And About his knowledge what he did with it,
And About his wealth how he earned it and where he spent it on,
And About his body for what did he wear it out.

[Jamia Tirmzi : 2417]

*
Hazrat Abu Barzah Aslami (Razi ALLAH Anha) Se Riwayat Hai,
Rasool ALLAH ﷺ Ne Farmaya!

Qayamat K Din Kisi Bandy K Dono Pau Nahi Haty Gy Yaha Tak K Is Se Ye Na Puch Liya Jaye,
Iski Umar K Bary Mai K Isy Kin Kaamo Mai Fana Kia
OR Isky ilam K Bary Mai K Is Par Kitna Amal Kia
Or Isky Maal K Bary Mai K Isy Kaha Se Kamaya Or Kaha Kharch Kia
OR Isky Jisam K Bary Mai K isy Kaha (Kin Kaamo Mai) Lagaya.

(Jamia Tirmzi : 2417)


*
حضرت ابوبرزہ اسلمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا!

”قیامت کے دن کسی بندے کے دونوں پاؤں نہیں ہٹیں گے
یہاں تک کہ اس سے یہ نہ پوچھ لیا جائے،
اس کی عمر کے بارے میں کہ اسے کن کاموں میں فنا کیا
اور اس کے علم کے بارے میں کہ اس پر کتنا عمل کیا
اور اس کے مال کے بارے میں کہ اسے کہاں سے کمایا اور کہاں خرچ کیا
اور اس کے جسم کے بارے میں کہ اسے کہا (کن کاموں میں) لگایا“۔

(جامع ترمذی : 2417)


اسلام علیکم!
⭐قرآن و صحیح احادیث⭐ کو تھام لو یہی خالص دین ہے۔


~Jõin Ús Fõr~
#Urdu #Quran #Hadees
#اردو #قرآن #حدیث
#پاکستان #Pakistan
#hadeesoftheday #urduhadees #urduquran
#اردوقرآن #اردوحدیث
#hadithoftheday #dailyhadees #hadeesepak
#hadith #hadis #ahadees #urduhadees #hadeesurdu #ahlehadees #Islam #اسلام #دین #Sunnat #سنت

Click to Download Islam360

Saturday, 26 January 2019

Jo Bhi Naik Amal Kia Jaye ALLAH Ki Raza Hasil Krny K Liye Kia Jaye tab Hi Qabool Hoga Agar Agr Logo Ko Dikhawy K Liye Kia Jaye Ga To Wo Amal Na To Qabool Hoga Or Balky Uska Gunah Hoga




جو بھی نیک عمل کیا جائے خالص اللہ کی رضا حاصل کرنے کیلئے ہی کیا جانا چاہئیے تب ہی وہ قبول ہوگا اور اگر لوگوں کو دکھاوے کی خاطر کیا جائے گا تو اسکا ثواب بھی نہیں ہوگا بلکہ اُلٹا ہی اسکا گناہ ہوگا اور وہ عمل وبالِ جان بن جائے گا۔۔
لہٰذا ریاکاری (نمود و نمائش، دکھاوے) سے بچنا ہم سب کیلئے ضروری ہے۔
اللہ سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق دے آمین!

سیدنا سلیمان بن یسار رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ
سے سنا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا!

پہلے قیامت  میں جس کا فیصلہ ہو گا وہ ایک شخص ہو گا جو شہید ہوا۔ جب اس کو اللہ کے پاس لائیں گے
تو اللہ اپنی نعمتیں اس کو بتلا دے گا وہ پہچانے گا،
اللہ تعالیٰ پوچھے گا: تو نے ان (نعمتوں) کے ساتھ کیا عمل کیا ہے؟ وہ بولے گا: میں لڑا تیری راہ میں یہاں تک کہ شہید ہوا۔
اللہ تعالیٰ فرمائے گا: تو نے جھوٹ کہا تو اس لیے لڑا تھا کہ لوگ تجھے بہادر کہیں اور تجھے بہادر کہا گیا،
پھر حکم ہو گا اور اس کو منہ کے بل گھسیٹتے ہوئے جہنم میں ڈال دیا جائے گا۔

اور ایک شخص ہو گا جس نے دین کا  علم سیکھا اور (دوسروں کو) سکھایا اور قرآن پڑھا۔
اس کو اللہ تعالیٰ کے پاس لائیں گے (اللہ اسے) اپنی نعمتیں دکھلائے گا وہ شخص پہچان لے گا،
تب کہا جائے گا تو نے ان (نعمتوں) کے ساتھ کیا عمل کیا ہے؟
وہ کہے گا: میں نے علم  پڑھا اور پڑھایا اور قرآن پڑھا۔
اللہ تعالیٰ فرمائے گا: تو جھوٹ بولتا ہے تو نے اس لیے علم  پڑھا تھا کہ لوگ تجھے عالم کہیں
اور قرآن اس لیے پڑھا تھا کہ لوگ تجھکو قاری کہیں۔ تجھ کو عالم اور قاری (دنیا میں) کہا گیا،
پھر حکم ہو گا اور اس کو منہ کے بل گھسیٹتے ہوئے جہنم میں ڈال دیا جائے گا۔

اور ایک شخص ہو گا جس کو اللہ تعالیٰ نے  (مال)  عطا کیا اور ہر طرح کے  مال  سے اسے نوازا ہوگا
وہ اللہ تعالیٰ کے پاس لایا جائے گا اللہ تعالیٰ اس کو اپنی نعمتیں دکھلائے گا وہ پہچان لے گا
اللہ تعالیٰ پوچھے گا: تو نے ان (نعمتوں) کے ساتھ کیا عمل کیا؟
وہ کہے گا: میں نے (تیری راہ میں) مال  خرچنے کا کوئی راستہ ایسا نہیں چھوڑا جس میں خرچ کرنا تجھ کو پسند تھا۔
اللہ تعالیٰ فرمائے گا: تو جھوٹا ہے تو نے (یہ سب) اس لیے کیا کہ لوگ تجھے سخی کہیں (اور دنیا میں تجھے) ایسا ہی کہا گیا۔
پھر حکم ہو گا اور اس کو منہ کے بل گھسیٹتے ہوئے جہنم میں ڈال دیا جائے گا۔

(صحیح مسلم * کتاب الامارت، حدیث نمبر : 1905، 4923)



اسلام علیکم!
⭐قرآن و صحیح احادیث⭐ کو تھام لو یہی خالص دین ہے۔


~Jõin Ús Fõr~
#Urdu #Quran #Hadees
#اردو #قرآن #حدیث
#پاکستان #Pakistan
#hadeesoftheday #urduhadees #urduquran
#اردوقرآن #اردوحدیث
#hadithoftheday #dailyhadees #hadeesepak
#hadith #hadis #ahadees #urduhadees #hadeesurdu #ahlehadees #Islam #اسلام #دین #Sunnat #سنت

Wednesday, 16 January 2019

Shirk Se Bacho شرک سے بچو




#Shirk Se Bacho
Kaho Sirf "YA ALLAH MADAD"

اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡن

Ae ALLAH Hum Sirf Teri Hi ibadat Krty Hai
Or Sirf Tujh Hi Se Madad Chahty Ha!

(Surah Al-Fatiha : 4)

Bilashuba Hajit Rawa, Mushkil Kusha, Data, Khaliq o Maalik, Zindagi Or Mout Deny Wala Sirf Or Sirf Aik ALLAH Hi Hai.

Yaad Rakho Shirk Krny Wala Hamesha Hamesha K Liye Jahanum Mai Dakhil Ho Ga.

شرک سے بچو
کہو صرف یاللہ مدد

اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡن

(اے اللہ)
ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں
اور صرف تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں۔
(سورۃ الفاتحہ : 4)

بلاشبہ حاجت روا، مشکل کشاہ، داتا، خالق و مالک، زندگی اور موت دینے والا صرف اور صرف ایک اللہ ہی ہے!

یاد رکھو #شرک کرنے والا ہمیشہ کیلئے #جہنم ہی میں جلتا رہے گا۔۔

اسلام علیکم!
⭐قرآن و صحیح احادیث⭐ کو تھام لو یہی خالص دین ہے۔


~Jõin Ús Fõr~
#Urdu #Quran #Hadees
#اردو #قرآن #حدیث
#پاکستان #Pakistan
#hadeesoftheday #urduhadees #urduquran
#اردوقرآن #اردوحدیث
#hadithoftheday #dailyhadees #hadeesepak
#hadith #مدد اس
#hadis #ahadees #urduhadees #hadeesurdu #ahlehadees #Islam #اسلام #دین #Sunnat #سنت

Sunday, 13 January 2019

Namaz Mai Rafayadain Krna Sunnat Hai نماز میں رفع یدین کرنا سنت ہے



رفع الیدین  نبیﷺ  کی  پیاری  سنت

حَدَّثَنَا عَيَّاشٌ، قَالَ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى ، قَالَ : حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ ، عَنْ نَافِعٍ,
أَنَّ ابْنَ عُمَرَ كَانَ إِذَا دَخَلَ فِي الصَّلَاةِ كَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ،
 وَإِذَا رَكَعَ رَفَعَ يَدَيْهِ،
وَإِذَا قَالَ : سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ رَفَعَ يَدَيْهِ،
وَإِذَا قَامَ مِنَ الرَّكْعَتَيْنِ رَفَعَ يَدَيْهِ، وَرَفَعَ ذَلِكَ ابْنُ عُمَرَ إِلَى نَبِيِّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ،
 رَوَاهُ حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، وَرَوَاهُ ابْنُ طَهْمَانَ ، عَنْ أَيُّوبَ ، وَمُوسَى بْنِ عُقْبَةَ مُخْتَصَرًا۔

(رواہ البخاری، جلد اول" کتاب الاذان * حدیث : 739)


(Hadith In English)

Narrated Nafi:
Whenever Ibn e Umar started the Prayer with Takbir, he used to raise his Hands:
whenever he bowed, he used to raise his Hands (before bowing) and also used to raise his hands on saying, "Sami Allahu liman hamidah" ,
And he used to do the same on rising from the second rak`a (for the 3rd rak`a).
Ibn e Umar said: The Prophetﷺ used to do the same.

[Sahih Bukhari Vol-1 Hadith No: 739]


(Hadees In Roman Urdu)

Nafi Ne Bayan Kia K
Abdullah Bin Umar (Razi ALLAH Anhuma) Jab Namaz Shuru Krty to Takbeer-e-Tekhreema Kehty Huwe Rafayadain Krty
Or Jab Wo Ruku Mai Jaty to Rafayadain Krty Or Jab Wo "Sami Allahu liman hamidah" Kehty Tab Rafayadain Krty
Or Jab Do Raka'at Ada Kr K (Teesri Raka'at K Liye) Uthty Tab Bhi Rafayadain Krty.
Aap Ne Is Fail Ko Nabiﷺ Se Mansoob Kia.
(K Nabiﷺ isi Tarha Namaz Parha Krty thy)

[Sahi Bukhari, Jild (1) Kitab-uL-Azan Hadees No: 739]


(حدیث اردو میں)

نافع نے بیان کیا کہ
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما جب نماز شروع کرتے تو تکبیر تحریمہ کہتے ہوئے رفع یدین کرتے
اور جب وہ رکوع میں جاتے تو رفع یدین کرتے
اور جب وہ «سمع اللہ لمن حمده» کہتے تب رفع یدین کرتے
اور جب دورکعات ادا کرکے
(تیسری رکعت کیلئے) اٹھتے تب بھی رفع یدین کرتے۔
آپ نے اس فعل کو نبیﷺ سے منسوب کیا۔
(کہ نبیﷺ اسی طرح نماز پڑھا کرتے تھے)

(صحیح بخاری ، جلد اول" کتاب الاذا ن * حدیث نمبر : 739)


اسلام علیکم!
⭐قرآن و صحیح احادیث⭐ کو تھام لو یہی خالص دین ہے۔


~Jõin Ús Fõr~
Urdu #Quran #Hadees
#اردو قرآن #حدیث

Øpen LînK,
Facebook.com/UrduQuranHadees

پاکستان Pakistan
hadeesoftheday urduhadees urduquran
اردوقرآن اردوحدیث
hadithoftheday dailyhadees hadeesepak Sahihadees sahihbukhari sahibukhari sahibuhari
hadith hadis ahadees urduhadees hadeesurdu ahlehadees Islam اسلام دین Sunnat سنت
رفع الیدین رفع دین نماز ہاتھ بلند کرنا Rafayadain rafaulyadain rafaden rafayaden rafaulyaden rafa ul yadain rafa ul yaden
do hath uthana buland krna namaz salah صلوہ صلوۃ salat prayer pray dua دعا عبادت سجدے
Namaz ka sunnat tarika
نماز کا سنت طریقہ
Pakistan India China Russia Saudi Arabia Muslims Islam Peace Aman
عرب سعودیہ
مسلمان اسلام دینی باتیں نعت تلاوت ذکر
Deeni Baatain Naat Tilaway Zikr Zikar
نماز دین کا ستون ہے!