Wednesday, 27 December 2017

القرآن الکریم!

پس ہماری آیتوں پر وہی لوگ ایمان لاتے ہیں
 جنہیں ان (آیتوں) کے ذریعے نصیحت کی جاتی ہے تو وہ سجدہ کرتے ہوئے گر جاتے ہیں
اور اپنے رب کی حمد کے ساتھ تسبیح کرتے ہیں
اور وہ تکبر نہیں کرتے۔

(سورہ السجدہ : آیت نمبر 15)

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.islam360

حضرت ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،
نبی کریم ﷺ نے فرمایا!

بھوکے کو کھانا کھلاؤ،
بیمار کی مزاج پرسی کرو
اور قیدی کو رہائی دلاؤ۔

(صحیح بخاری : 5373)





۔
۔
اسلام علیکم!

**☆شئر کیجئے☆**

#اردو #قرآن و #حدیث کیلئے ہمارا #پیج لائیک کیجئے۔۔۔!!

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.islam360

*~OPEN LiNK~*
Facebook.com/UrduQuranHadeeshttps://play.google.com/store/apps/details?id=com.islam360

Friday, 22 December 2017

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے،
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا!

تم اس کالے دانے (کلونجی) کا استعمال پابندی سے کرو اس لیے کہ اس میں سوائے موت کے ہر مرض کا علاج ہے۔

(ابن ماجہ : 3448)

اسلام علیکم!

♡ #Hadees e Nabwi ﷺ♡

**☆شئر کیجئے☆**

#اردو #قرآن و #حدیث کیلئے ہمارا #پیج لائیک کیجئے۔۔۔!!

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.islam360

#Urdu #Quran & #Hadith

#اردو #اسلامی #سروس #پاکستان
#Urdu Islamic Service #Pakistan

*~OPEN LiNK~*
Facebook.com/UrduQuranHadees

Tuesday, 19 December 2017

حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا!

"میری اُمت میں سے ایک گروہ ہمیشہ قرآن و حدیث پر قائم رہے گا،
اسے جھٹلانے والے اور مخالفین کوئی نقصان نہیں پہنچا سکیں گے،
یہاں تک کہ «أمر الله» ( قیامت ) آ جائے گی
اور وہ اسی حال میں ہوں گے"۔

(صحیح بخاری : 7460)

اسلام علیکم!

♡ #Hadees e Nabwi ﷺ♡

**☆شئر کیجئے☆**

#اردو #قرآن و #حدیث کیلئے ہمارا #پیج لائیک کیجئے۔۔۔!!

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.islam360

#Urdu #Quran & #Hadith

#اردو #اسلامی #سروس #پاکستان
#Urdu Islamic Service #Pakistan

*~OPEN LiNK~*
Facebook.com/UrduQuranHadees

Wednesday, 15 November 2017

‏حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،

نبیؐ جوتا پہننے، کنگھی کرنے، وضو کرنے اور اپنے ہر کام میں داہنی طرف سے کام کی ابتداء کرنے کو پسند فرمایا کرتے تھے۔

(صحیح بخاری : 168)

#اردو #قرآن #حدیث
#Urdu #Quran #Hadees
#Pakistan #پاکستان

Sunday, 12 November 2017

اسلام علیکم!

♡ #Hadees e Nabwi ﷺ♡

**☆شئر کیجئے☆**

#اردو #قرآن و #حدیث کیلئے ہمارا #پیج لائیک کیجئے۔۔۔!!

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.islam360

#Urdu #Quran & #Hadith

#اردو #اسلامی #سروس #پاکستان
#Urdu Islamic Service #Pakistan

*~OPEN LiNK~*
Facebook.com/UrduQuranHadees
حدیث نبویﷺ

”#قیامت اس #وقت تک قائم نہیں ہو گی
جب تک کہ میری #امت کے کچھ #قبیلے #مشرکین سے مل جائیں، اور #بتوں کی #پرستش کریں
اور میری اُمت میں عنقریب تیس #جھوٹے  (دعویدار)  نکلیں گے،
ان میں سے ہر ایک یہ #دعویٰ کرے گا کہ وہ #نبی ہے،
حالانکہ میں خاتم النّبین ہوں میرے بعد کوئی نبی نہیں ہو گا“۔

(جامع ترمذی : 2219)

اسلام علیکم!

♡ #Hadees e Nabwi ﷺ♡

**☆شئر کیجئے☆**

#اردو #قرآن و #حدیث کیلئے ہمارا #پیج لائیک کیجئے۔۔۔!!

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.islam360

#Urdu #Quran & #Hadith

#اردو #اسلامی #سروس #پاکستان
#Urdu Islamic Service #Pakistan

*~OPEN LiNK~*
Facebook.com/UrduQuranHadees

Monday, 9 October 2017

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.islam360
حضرت ابوہریرہ رضی الله عنہ سے روایت ہے،

نبی کریم ﷺ نے فرمایا!

"دنیا مومن کے لیے قید خانہ ہے
اور کافر کے لیے جنت ہے"۔

(جامع ترمذی : 2324)


وضاحت:
مفہوم یہ ہے کہ جس طرح قید خانہ کا قیدی اس کے قواعد و ضوابط کا پابند ہوتا ہے اسی طرح یہ دنیا مومن کے لیے ایک قید خانہ کی مثل ہے، اس میں مومن شہوات و خواہشات نفس سے بچتا ہوا مومنانہ و متقیانہ زندگی گزارتا ہے، اس کے برعکس کافر ہر طرح سے آزاد رہ کر خواہشات و شہوات کی لذتوں میں مست رہتا ہے گویا دنیا اس کے لیے جنت ہے جب کہ مومن کے لیے قید خانہ ہے۔


اسلام علیکم!

*

Facebook.com/UrduQuranHadees


#اردو #قرآن و #حدیث کیلئے ہمیں جوائن کیجئے!

#Urdu #Quran o #Hadees K Liye Humy Join Kejye!


#اردو #اسلامی #سروس #پاکستان

#Urdu Islamic Service #Pakistan


https://play.google.com/store/apps/details?id=com.islam360


اسلام علیکم!


♡ Hadees e Nabwi ﷺ♡


**☆شئر کیجئے☆**


#اردو قرآن و حدیث کیلئے ہمارا #پیج لائیک کیجئے۔۔۔ !!


https://play.google.com/store/apps/details?id=com.islam360


Urdu Quran & Hadith


اردو اسلامی سروس پاکستان

Urdu Islamic Service #Pakistan


*~OPEN LiNK~*

Facebook.com/UrduQuranHadees


Friday, 6 October 2017


اسلام علیکم!

*

Facebook.com/UrduQuranHadees


#اردو #قرآن و #حدیث کیلئے ہمیں جوائن کیجئے!

#Urdu #Quran o #Hadees K Liye Humy Join Kejye!


#اردو #اسلامی #سروس #پاکستان

#Urdu Islamic Service #Pakistan


https://play.google.com/store/apps/details?id=com.islam360


اسلام علیکم!


♡ Hadees e Nabwi ﷺ♡


**☆شئر کیجئے☆**


#اردو قرآن و حدیث کیلئے ہمارا #پیج لائیک کیجئے۔۔۔ !!


https://play.google.com/store/apps/details?id=com.islam360


Urdu Quran & Hadith


اردو اسلامی سروس پاکستان

Urdu Islamic Service #Pakistan


*~OPEN LiNK~*

Facebook.com/UrduQuranHadees


اسلام علیکم!

*

Facebook.com/UrduQuranHadees


#اردو #قرآن و #حدیث کیلئے ہمیں جوائن کیجئے!

#Urdu #Quran o #Hadees K Liye Humy Join Kejye!


#اردو #اسلامی #سروس #پاکستان

#Urdu Islamic Service #Pakistan


https://play.google.com/store/apps/details?id=com.islam360


اسلام علیکم!


♡ Hadees e Nabwi ﷺ♡


**☆شئر کیجئے☆**


#اردو قرآن و حدیث کیلئے ہمارا #پیج لائیک کیجئے۔۔۔ !!


https://play.google.com/store/apps/details?id=com.islam360


Urdu Quran & Hadith


اردو اسلامی سروس پاکستان

Urdu Islamic Service #Pakistan


*~OPEN LiNK~*

Facebook.com/UrduQuranHadees

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.islam360
اسلام علیکم!
*
Facebook.com/UrduQuranHadees

#اردو #قرآن و #حدیث کیلئے ہمیں جوائن کیجئے!
#Urdu #Quran o #Hadees K Liye Humy Join Kejye!

#اردو #اسلامی #سروس #پاکستان
#Urdu Islamic Service #Pakistan

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.islam360

اسلام علیکم!

♡ Hadees e Nabwi ﷺ♡

**☆شئر کیجئے☆**

#اردو قرآن و حدیث کیلئے ہمارا #پیج لائیک کیجئے۔۔۔ !!

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.islam360

Urdu Quran & Hadith

اردو اسلامی سروس پاکستان
Urdu Islamic Service #Pakistan

*~OPEN LiNK~*
Facebook.com/UrduQuranHadees

اسلام علیکم!
*
Facebook.com/UrduQuranHadees

#اردو #قرآن و #حدیث کیلئے ہمیں جوائن کیجئے!
#Urdu #Quran o #Hadees K Liye Humy Join Kejye!

#اردو #اسلامی #سروس #پاکستان
#Urdu Islamic Service #Pakistan

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.islam360

اسلام علیکم!

♡ Hadees e Nabwi ﷺ♡

**☆شئر کیجئے☆**

#اردو قرآن و حدیث کیلئے ہمارا #پیج لائیک کیجئے۔۔۔ !!

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.islam360

Urdu Quran & Hadith

اردو اسلامی سروس پاکستان
Urdu Islamic Service #Pakistan

*~OPEN LiNK~*
Facebook.com/UrduQuranHadees

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ روایت ہے،

نبی کریم ﷺ نے فرمایا!

"میرے صحابہ کو بُرا بھلا مت کہو
کیونکہ اگر تم میں سے کوئی شخص اُحد پہاڑ کے برابر بھی سونا (اللہ کی راہ میں) خرچ کر ڈالے
تو وہ ان کے مد یا نِصف مد کے برابر بھی نہیں پہنچ سکتا"۔

(صحیح بخاری : 3673)

اسلام علیکم!

♡ #Hadees e Nabwi ﷺ♡

**☆شئر کیجئے☆**

#اردو #قرآن و #حدیث کیلئے ہمارا #پیج لائیک کیجئے۔۔۔!!

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.islam360

#Urdu #Quran & #Hadith

#اردو #اسلامی #سروس #پاکستان
#Urdu Islamic Service #Pakistan

*~OPEN LiNK~*
Facebook.com/UrduQuranHadeeshttps://play.google.com/store/apps/details?id=com.islam360

Saturday, 23 September 2017

عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ
نبی کریم ﷺ نے فرمایا مجھے دوزخ دکھلائی گئی
تو اس میں زیادہ تر عورتیں تھیں جو کفر کرتی ہیں۔
کہا گیا یا رسول اللہﷺ کیا وہ اللہ کے ساتھ کفر کرتی ہیں؟
آپﷺ نے فرمایا نہیں بلکہ وہ اپنے خاوند کا کفر کرتی ہے
یعنی خاوند کی ناشکری کرتی ہیں اور احسان فراموشی  کرتی ہیں۔
اگر تم عمر بھر ان میں سے کسی کے ساتھ احسان کرتے رہو
پھر تمہاری طرف سے کبھی کوئی ان کے خیال میں ناگواری کی بات ہو جائے
تو فوراً کہہ اٹھے گی کہ میں نے کبھی بھی تجھ سے کوئی بھلائی نہیں دیکھی۔

(صحیح بخاری حدیث : 29)

``☆شئر کیجئیے☆``

#اردو #قرآن و #حدیث کیلئے ہمارا فیس بک #پیج @UrduQuranHadees لائیک کیجئے۔۔

《 Urdu #Quran #Hadith #Hadees 》

#اردو #اسلامی #سروس #پاکستان
 #Urdu #Islamic #Service #Pakistan

*~OPEN LiNK~*
Facebook.com/UrduQuranHadees

Thursday, 21 September 2017

#حدیث

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ سے دریافت کیا گیا کہ کون سا عمل سب سے افضل ہے؟

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا!

"اللہ اور اس کے رسولﷺ پر ایمان لانا“
کہا گیا، اس کے بعد کون سا
آپﷺ نے فرمایا کہ ”اللہ کی راہ میں جہاد کرنا“
کہا گیا، پھر کیا ہے؟
آپﷺ نے فرمایا ”حج مبرور“۔

[صحیح بخاری : 26]

#Hadith
Narrated Abu Huraira: Allah's Apostle ﷺ was asked,
What is the best deed? He replied,
To believe in Allah and His Apostle (Muhammad ﷺ ).
The questioner then asked,
What is the next (in goodness)?
He replied,
To participate in Jihad (religious fighting) in Allah's Cause.
The questioner again asked,
What is the next (in goodness)?
He replied,
To perform Hajj (Pilgrim age to Mecca) 'Mubrur, (which is accepted by Allah and is performed with the intention of seeking Allah's pleasure only and not to show off and without committing a sin and in accordance with the traditions of the Prophet ﷺ ).

(Sahih Bukhari : 26)

اسلام علیکم!
*
Facebook.com/UrduQuranHadees

#اردو #قرآن و #حدیث کیلئے ہمیں جوائن کیجئے!
#Urdu #Quran o #Hadees K Liye Humy Join Kejye!

#اردو #اسلامی #سروس #پاکستان
#Urdu Islamic Service #Pakistan

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.islam360


Wednesday, 20 September 2017

Narrated Abu Huraira: Allah's Apostle ﷺ
 said,

"Anybody who believes in Allah and the Last Day should not harm his neighbor,
And anybody who believes in Allah and the Last Day should entertain his guest generously
And anybody who believes in Allah and the Last Day should talk what is good or keep quiet.
(i.e. abstain from all kinds of evil and dirty talk).

(Sahih Bukhari : 6018)

نبی کریم ﷺ نے فرمایا!

"جو کوئی اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو وہ اپنے پڑوسی کو تکلیف نہ پہنچائے
اور جو کوئی اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو وہ اپنے مہمان کی عزت کرے
اور جو کوئی اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو وہ اچھی بات زبان سے نکالے ورنہ خاموش رہے"۔

[صحیح بخاری : 6018]

Wednesday, 9 August 2017

اسلام علیکم!

[حدیثِ نبویﷺ]

☆عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ،
‏‏‏‏‏‏أَن رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏

""فَوَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ،
‏‏‏‏‏‏لَا يُؤْمِنُ أَحَدُكُمْ حَتَّى أَكُونَ أَحَبَّ إِلَيْهِ مِنْ وَالِدِهِ وَوَلَدِهِ"".

(رواه البخاري، كتاب الإيمان : 14)


☆Narrated Abu Huraira (Raz):
The Prophet Muhammad ﷺ Said,

"By Him in Whose Hands my Life is,
None of you will have Faith till he Loves Me more than his Father And his Children".

(Sahih Bukhari, Vol-1 Book-2 Hadith : 14)

☆Hazrat Abu Huraira (Raz) Se Riwayat Hai,
Rasool ALLAH ﷺ Ne Farmaya!

"Qasam Hai Is Zaat Ki Jis K Hath Mai Meri Jaan Hai
Tum Mai Se Koi Bhi Emandar Na Ho Ga Jab Tak Mai Is K Walid Or Olad Se Bhi Zyada Iska Mehboob Na Ban Jau".

(Sahi #Bukhari, Kitab-uL-Emaan : 14)

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا!

"قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے
تم میں سے کوئی بھی ایماندار نہ ہو گا جب تک میں اس کے والد اور اولاد سے بھی زیادہ اس کا محبوب نہ بن جاؤں"۔

(صحیح بخاری، #کتاب الایمان حدیث : 14)

``☆شئر کیجئیے☆``

اردو قرآن و حدیث کیلئے ہمارا فیس بک پیج
 @UrduQuranHadees لائیک کیجئے۔۔

*~OPEN LiNK~*
Facebook.com/UrduQuranHadees

Thursday, 3 August 2017

اسلام علیکم!

[حدیثِ نبوی ﷺ]


☆عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْه، ‏‏
عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏

""الْإِيمَانُ بِضْعٌ وَسِتُّونَ شُعْبَةً، ‏‏‏‏‏‏وَالْحَيَاءُ شُعْبَةٌ مِنَ الْإِيمَانِ"".

(رواه البخاري، كتاب الإيمان : 9)

☆#Narrated Abu Huraira (Raz):
The #Prophet #Mohammad ﷺ Said,

"Faith (#Belief) consists of more than sixty Branches And Haya
(#Shame, #Shyness)
is a Part of #Faith".

(Sahih Bukhari, Book-2 Hadith: 9)

☆حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے #روایت ہے،
#رسول اللہ ﷺ نے فرمایا!

"ایمان کی ساٹھ سے کچھ اوپر شاخیں ہیں
اور حیاء ( شرم ) بھی ایمان کی ایک شاخ ہے"۔

(صحیح #بخاری، #کتاب الایمان حدیث : 9)


☆Hazrat Abu #Huraira (Raz) Se Riwayat Hai,
#Rasool #ALLAH ﷺ Ne Farmaya!

"Emaan Ki 60 Se Kuch Upar Shakhy Hai Or Haya (#Sharam) Bhi Emaan Ki Aik Shakh Hai".

(Sahi #Bukhari, Kitab-uL-Emaan : 9)


IN [ #URDU , #ARABIC , #ROMAN #URDU & #ENGLISH ]

``☆شئر کیجئیے☆``

#اردو #قرآن و #حدیث کیلئے ہمارا فیس بک #پیج @UrduQuranHadees لائیک کیجئے۔۔

《 Urdu #Quran #Hadith 》

#اردو #اسلامی #سروس #پاکستان
 #Urdu #Islamic #Service #Pakistan

*~OPEN LiNK~*
Facebook.com/UrduQuranHadees

Friday, 14 July 2017

اسلام علیکم!https://play.google.com/store/apps/details?id=com.islam360

``**《حدیثِ نبوی ﷺ》**``

☆وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ!

"تَرَكْتُ فِيكُمْ أَمْرَيْنِ لَنْ تَضِلُّوا مَا تَمَسَّكْتُمْ بِهِمَا كِتَابَ اللَّهِ وَسُنَّةَ نَبِيِّهِ".

(موطأ الإمام مالك : 1628)

☆The Prophet Mohammad ﷺ
Said!

"I have left two matters with you As long as you hold to them, you will not go the wrong way
They are the Book of Allah and the Sunna of His Prophet."

(Muwatta Imam Malik : 1628)

☆رسول اللہ ﷺ نے فرمایا!

"میں تمہاڑے درمیان دو چیزیں چھوڑے جارہا ہوں
جب تک تم ان کو تھامے رکھو گے گمراہ نہیں ہوں گے،
وہ اللہ کی کتاب اور اس کے نبیؐ کی سنت ہیں".

(موطا امام مالک : 1628)


☆नबी मुहम्मद ने कहा!

" में तमहाड़े बीच दो बातें छोड़े जा रहा हूँ
जब तक कि आप उन्हें थामे रखोगे गुमराह नहीं होंगे,
वह अल्लाह की किताब और नबी की सुन्नत हैं "
(मुओट्टा इमाम मलिक : 1628)

☆Rasool ALLAH ﷺ Ne Farmaya!

"Mai Tumhary Darmyan 2 Cheezy Chory Ja Raha Hu
Jab Tak Tum inko Thamy Rakho Gy
Gumrah Nahi Ho Gy,
Wo ALLAH Ki Kitaab Or isky Nabi ﷺ Ki Sunnat Hai".

(Muwatta Imam Malik : 1628)


ÍŇ [ #URDU #HINDI , #ARABIC , #ROMAN #URDU & #ENGLISH ]


``☆شئر کیجئیے☆``

#اردو #قرآن و #حدیث کیلئے ہمارا فیس بک #پیج @UrduQuranHadees لائیک کیجئے۔۔

《 Urdu #Quran #Hadith 》

#اردو #اسلامی #سروس #پاکستان
 #Urdu #Islamic #Service #Pakistan

*~OPEN LiNK~*
Facebook.com/UrduQuranHadees

Monday, 10 July 2017

QURAN OR HADEES Ki Books Par Mushtamil URDU OR English Search Wala Behtareen Islamic Android App Islam360 Google Playstore Se Install Kejye!
Bukhari
Muslim
Abu Dawood
Ibn e Maja
Jamia Tirmzi
Sunan Nisai
&
Silsilatul Sahiha

Hawala Number K sath Ya Urdu Word K Sath Qurani Aayat Or Hadees Bhi Search Ho Jati Ha!

Android Ios Or Windows K Liye
Sab Dosto K Sath Share Kejyea!
"JAZAK ALLAH"

⬇⬇ Link Open Kejeye

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.islam360

نوٹ: اس میں قرآن کریم کی اردو میں تفسیر بھی موجود ہے

www.theislam360.com

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.islam360
اسلام علیکم!

☆《القرآن الکریم》☆

وَ اَلۡقٰی فِی الۡاَرۡضِ رَوَاسِیَ اَنۡ  تَمِیۡدَ بِکُمۡ  وَ اَنۡہٰرًا وَّ سُبُلًا  لَّعَلَّکُمۡ تَہۡتَدُوۡنَ¤

And He has cast into the #Earth firmly set #Mountains
lest it shift with you,
And [made] #Rivers and #Roads that you may be Guided,

"اوراس نے #زمین میں #پہاڑ گاڑ دئیے
کہ تمہیں لے کر #ڈگمگانے نہ لگے
اوراس میں #دریا اور #راستے بنادئیے
تاکہ تم #ہدایت پاؤ"۔

"Or is Ne #Zameen Mai #Pahar Gaar Diye
K Tumhy Ly Kr Dagmagany Na Lagy
Or Is Mai #Darya Or #Rasty Bana Diye Ta K Tum #Hadayat Pao".


और उस ने धरती में अटल पहाड़ डाल दिए, कि वह तुम्हें लेकर झुक न पड़े। और नदियाँ बनाई और प्राकृतिक मार्ग बनाए, ताकि तुम मार्ग पा सको.

(سورة النحل : 15) (Surat_uL_Nahal : 15)

ÍŇ [ #HINDI , #ARABIC , #URDU , #ROMAN #URDU & #ENGLISH ]


``☆شئر کیجئیے☆``

#اردو #قرآن و #حدیث کیلئے ہمارا فیس بک #پیج @UrduQuranHadees لائیک کیجئے۔۔

《 Urdu #Quran #Hadith 》

#اردو #اسلامی #سروس #پاکستان
 #Urdu #Islamic #Service #Pakistan

*~OPEN LiNK~*
Facebook.com/UrduQuranHadees

Friday, 7 July 2017

یاللہ مدد مدد کیلئے صرف اللہ ہی کو پکارو کیونکہ صرف اللہ ہی خاجت روا مشکل کشاہ ہے! Sirf Or Sirf YA ALLAH MADAD

یاللہ مدد

مدد کیلئے صرف اللہ ہی کو پکارو کیونکہ صرف اللہ ہی خاجت روا مشکل کشاہ ہے!

Sirf Or Sirf
YA ALLAH MADAD

خوتین کا پردہ کرنا ضروری ہے Orato Ka Parda )Hijab( Krna Zaruri Hai

#خواتین کا #چہرہ ڈھانپے بغیر پردہ نامکمل ہے
آجکل اکثر خواتین برقعہ پہننے کے باوجود #چہرہ ننگا رکھتی ہے
حالانکہ چہرہ جسم کا مرکز ہے
اسے ضرور ڈھانپنہ چاہیے!

‏#عبادتیں صرف #رمضان میں نہیں بلکہ سارا #سال کرنی چاہیئے۔ #قرآن اور اپنے #رب کی #عبادت کرتے رہو یہاں تک کہ تمہیں #موت آجائے۔ سورت الحجر#99

‏#عبادتیں صرف #رمضان میں نہیں بلکہ سارا #سال کرنی چاہیئے۔

#قرآن

اور اپنے #رب کی #عبادت کرتے رہو یہاں تک کہ تمہیں #موت آجائے۔

سورت الحجر#99

غیب کا علم Gaib Ka iLam

‏اپنے عقیدے کی اصلاح کیجیئے،
غیب کا #علم صرف اور صرف اللہ تعالیٰ کے پاس ہے مگر اکثر لوگ نہیں مانتے ان لوگوں کو #قرآن مجید ترجمہ کے ساتھ پڑھنا چاہیئے۔۔


Apna #Aqida Drust Kejye
#Gaib Ka #iLam ALLAH K Siwa Kisi K Pas Nhi Hai
Kiu K Ye Sifat to Khaliq Ki Hai
Makhlooq Ki Nahi
#Quran Tarjma Se Parhiye!


*☆شئر کیجئے☆**

#اردو #قرآن و #حدیث کیلئے ہمارا فیس بک #پیج @UrduQuranHadees لائیک کیجئے۔۔۔!!


#Urdu #Quran #Hadith

#اردو #اسلامی #سروس #پاکستان
 #Urdu #Islamic #Service
Facebook.com/UrduQuranHadees