Tuesday, 20 February 2018

بارہ رکعت سنت موکدہ پڑھنے والے شخص کو جنت میں ایک گھر ملے گا!

ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،
نبی اکرم ﷺ نے فرمایا!

جو شخص روزانہ پابندی کے ساتھ بارہ رکعات سنت (موکدہ) پڑھتا ہے
اس کے لیے جنت میں ایک گھر بنایا جائے گا!
چار رکعتیں ظہر سے پہلے
اور دو رکعت اس کے بعد،
دو رکعت مغرب کے بعد،
دو رکعت عشاء کے بعد
اور دو رکعت فجر سے پہلے۔

(ابن ماجہ : 1140)

اسلام علیکم!

~Join Us For~
Urdu Quran Hadees
اردو قرآن حدیث

پاکستان Pakistan

Open LinK,
Facebook.com/UrduQuranHadees

No comments:

Post a Comment