حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا!
اگر کسی شخص کے دروازے پر نہر جاری ہو اور وہ روزانہ اس میں پانچ پانچ مرتبہ نہائے تو تمہارا کیا گمان ہے کیا اس کے بدن پر کچھ بھی میل باقی رہ سکتا ہے؟
صحابہ نے عرض کی کہ نہیں یا رسول اللہﷺ ہرگز نہیں۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہی حال پانچوں وقت کی نمازوں کا ہے
کہ اللہ پاک ان کے ذریعہ سے گناہوں کو مٹا دیتا ہے۔
(صحیح بخاری : 528)
اسلام علیکم!
~Join Us For~
#Urdu #Quran #Hadees
#اردو #قرآن #حدیث
#پاکستان #Pakistan
Open LinK,
Facebook.com/UrduQuranHadees
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.islam360

No comments:
Post a Comment